فیوچر ازم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصویر کشی) تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں (جیسا کہ اٹلی میں کیا گیا) پرانی روایات اور طریقوں کو قطعاً ترک کر کے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرنے کا نظریہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصویر کشی) تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں (جیسا کہ اٹلی میں کیا گیا) پرانی روایات اور طریقوں کو قطعاً ترک کر کے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرنے کا نظریہ۔